Skip to content

07/01/2010

ٹارگٹ کلنگ کے مجرموں کو تین روز میں گرفتار نہ کیا گیا تو امن وامان کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، لیاری امن کمیٹی

کراچی ،         لیاری میں مختلف مقامات پر جمعرات کی شب فائرنگ کرکے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے خاتون سمیت 8 افراد کو قتل کرنے والے تین روز میں گرفتار نہ کئے گئے تو کراچی کے امن کے برقرار رہنے کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی۔ پولیس اور رینجرز شہر میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے چنانچہ فوج کو طلب کرکے کراچی میں گھر گھر تلاشی لے کر ناجائز اسلحہ برآمد کیا جائے۔ یہ مطالبات واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں لے کر وزیر اعلیٰ ہاﺅس پہنچنے کے بعد مظاہرین کی قیادت کرنے والے رہنماﺅں نے کئے۔

Read More….

Advertisements
No comments yet

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: